Wednesday, 8 April 2020

‏وزیراعظم عمران خان کا کوروناوائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کو خط

خط میں عمران خان نےبورس جانسن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کورونا کے خلاف جنگ ساتھ لڑنے پر زور دیا 


اسلام آباد(-08اپریل2020ء) وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت دریافت کرنے کے لئے ان کے نام ایک خط لکھا ہے۔ خط میں بورس جانسن کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور دعاکی گئی۔ یاد رہے کہ بورس جانسن میں کورونا
وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خوف کو آئسولیٹ کر لیا تھا، لیکن طبیعت نہ ٹھیک ہونے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جس کے بعد دو دن قبل انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھااسلام آباد(-08اپریل2020ء) وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت دریافت کرنے کے لئے ان کے نام ایک خط لکھا ہے۔ خط میں بورس جانسن کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور دعاکی گئی۔ یاد رہے کہ بورس جانسن میں کورونا
وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خوف کو آئسولیٹ کر لیا تھا، لیکن طبیعت نہ ٹھیک ہونے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جس کے بعد دو دن قبل انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا
خط میں بورس جانسن کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور دعاکی گئی۔اس کے علاوہ کورونا وائرس کے خلاف برطانیہ کے ساتھ مل کر جنگ لڑنے پر زور دیا گیا ہے۔

‏وزیراعظم عمران خان کا کوروناوائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کو ..

No comments:

Post a Comment

NAAT MOBARAK